the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
تلنگانہ میں آئندہ تعلیمی سال سے انٹرمیڈیٹ کے طلبہ کو بھی دوپہر کا کھانا فراہم کیا جائے گا ۔اب تک اسکولس میں طلبہ کو دوپہر کا کھانا فراہم کیا جاتا تھا لیکن اب اس کی انٹرمیڈیٹ کالجس تک



توسیع کی جارہی ہے ۔اس بات کا اعلان کرتے ہوئے ریاست کے نائب وزیر اعلی و وزیر تعلیم کڈیم سری ہری نے کہا کہ حکومت نے اس سال بجٹ میں ریاست کے انٹر طلبہ کی مفت کھانے کی اسکیم کیلئے فنڈس مختص کئے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.